ایران میں انجیکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل تعداد 148 ملین سے زائد ڈوز تک پہنچ گئی

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک میں انجیکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل تعداد 148 ملین و 289 ہزار و 574629 ڈوز تک پہنچ گئی۔

رپورٹ کے مطابق، انجکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل میں سے 64 ملین 188 ہزار و241 افراد نے پہلی خوراک،57 ملین 350 ہزار و 435 افراد نے دوسری خوراک اور 26 ملین 750 ہزار و953 افراد نے تیسری خوراک لگوالی ہے۔
نیز محکمہ صحت کے مطابق، آج بروز اتوار کو کورونا سے متاثرہ 29 افراد انتقال کر گئے۔ اور اب تک ملک میں کورونا وبا کی شرح اموات 140 ہزار 829 افراد تک بڑھ گئی۔
اس کے علاوہ ایران میں کورونا سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 7 ملین 206 ہزار و 959 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 6 ملین 945 ہزار و844 صحت یاب ہوگئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اب تک ملک میں 50 ملین 425 ہزار و665 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
نیز محکمہ صحت کے مطابق اب تک کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 361 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپٹالوں کی انتہائی نگہداشت یونٹوں میں زیر علاج ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .